ایکنا – ایران بھر میں شهادت حضرت زهرا (س)، کی مناسبت سے مختلف مجالس و محافل عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515484 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
آیت اللہ اعرافی:
آیت اللہ اعرافی نے عبادت الہی کے سلسلے میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت کو بیان کرتے ہوئے کہا: اولیاء اللہ کا راستہ دعا اور تضرع ہے، جس کی معراج حضرت زہرا (س) کی دعا میں نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513351 تاریخ اشاعت : 2022/12/13
تہران(ایکنا) آستانہ مقدس علوی کے تعاون سے ولادت با سعادت حضرت زهرا(س) پر «هفته عفاف» فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511155 تاریخ اشاعت : 2022/01/22